وزیرِ اعظم کے باہر ہونے سے فرق کیا پڑتا ہے؟ تمام اہم معاملات وزیرِ اعظم کی غیر موجودگی میں خوش اسلوبی سے جاری ہیں۔ ایسی صورت میں ان کے باہر رہنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ شائع 28 جون 2016 06:13pm